جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

datetime 8  جولائی  2021 |

اسلام آباد /نیویارک (این این آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہوگیا جس کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کاخدشہ ہے

۔تفصیلات کے مطابق خام تیل کی قیمت بتدریج بڑھتے بڑھتے اب 77 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے جو پچھلے سال اسی عرصے میں 43 ڈالر فی بیرل تھی۔حکومت کے پاس پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کے آپشن انتہائی کم دکھائی دے رہے ہیں ، کیونکہ قیمتیں بڑھانے کا سب سے بڑا آپشن لیوی میں کمی کرلینا تھا، جو اس وقت پیٹرول پر صفر ہے اور ڈیزل پر صرف ایک روپیہ 90 پیسے فی لیٹر ہے۔ماضی میں پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 30 روپے فی لیٹر تک بھی رہی ہے، حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے اسے کم کرتے کرتے آخری حدوں تک جا چکی اور رواں مالی سال اس کی وصولی کا ہدف بھی 610 ارب روپے مقرر ہے اگر حکومت نے پیٹرولیم لیوی نہ بڑھائی اور جی ایس ٹی بھی کم کیا تو اسے ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں انتہائی مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…