کوئٹہ(این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے سید ظہورآغا کو گورنر بلوچستان مقرر کردیا۔ بدھ کی شب ترجمان صدر مملکت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ایک ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر بلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ یاسین زئی کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے جبکہ صدر مملکت نے سیدظہوراحمد آغا کو بلوچستان کا نیا گورنر مقرر کردیا ہے ۔نئے گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے وہ پی ٹی آئی اور عمران خان کے دیرینہ رفیق ہیں جو پارٹی کے مختلف عہدوں پر فائز رہے ہیںسید ظہورآغا پیشے کے لحاظ سے کاروباری شخصیت ہیں۔
صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے سید ظہورآغا کو گورنر بلوچستان مقرر کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































