جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں بجلی کی فراہمی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 8  جولائی  2021 |

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے ملک میں بجلی کی فراہمی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ملک میں بجلی کی پیداوار و ترسیل کے حوالے سے ٹوئٹ کرتے ہوئے حماداظہر نے لکھا کہ بجلی کی طلب اور فراہمی 24 ہزار 284 میگاواٹ رہی، بجلی کی طلب و پیداوارمیں اضافے کے ساتھ ترسیلی صلاحیت بھی بڑھی۔حماد اظہر نے لکھا کہ اس سے قبل جولائی2018میں20811میگاواٹ بجلی ترسیل ہوئی تھی سب سے بڑے ڈیم تربیلا ڈیم سے سستی بجلی کی پیداوار صرف 25 فیصد ہے تربیلا ڈیم سے بجلی کی کم پیداوار کے باوجود ریکارڈ قائم کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…