افغانستان میں امریکی افواج کے انخلا ء کے بعد طالبان کی پہلی بار شدید مزاحمت اور گھمسان کی لڑائی
کابل(این این آئی) افغانستان میں امریکی افواج کے انخلا کے بعدطالبان نے پہلی بار شدید مزاحمت اور گھمسان کی لڑائی کے بعد شمال مغربی صوبہ بادغیس کے کئی اضلاع سمیت صوبائی دارالحکومت پر قبضہ جمالیا جہاں مرکزی جیل کا مرکزی دروازہ توڑ کر 200 قیدی فرارہوگئے جبکہ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے اپنے بیان… Continue 23reading افغانستان میں امریکی افواج کے انخلا ء کے بعد طالبان کی پہلی بار شدید مزاحمت اور گھمسان کی لڑائی