جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اپنوں کے ساتھ عید۔۔پی آئی اے کا خلیجی ممالک کیلئے پروازوں میں اضافہ کا فیصلہ

datetime 7  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی ہدایات پر عید سے قبل پی آئی اے کی خلیجی ممالک کے لیے پروازوں میں اضافہ کا فیصلہ کرلیا گیا ، پی آئی اے کا مشرق وسطیٰ میں

پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے پروازوں میں مزید اضافہ کا فیصلہ کیا گیا ،پی آئی اے نے متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین کے لیے اعلان کردہ 18 پروازیں بڑھا کر 38 کر دیں ۔ ترجمان عبد اللہ خان نے کہاکہ بیرون ملک سے زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں کو وطن لانے کے لئیے پروازوں کی تعداد بڑھا دی ہے۔انہوںنے کہاکہ 18 جولائی تک دوحہ سے اسلام آباد کے لیے 14 پروازوں کے ذریعے ساڑھے تین ہزار سے زائد تارکین وطن کو لایا جائے گا، متحدہ عرب امارات سے پاکستان کے لیے 20 پروازیں چلائی جانے گی ،لاہور کے لیئے 6 اور کراچی کی 4پروازوں کے ذریعے پانچ ہزار سے زائد پاکستانی اسلام آباد آئیں گے۔ ترجمان کے مطابق 4 پروازیں بحرین سے مسافروں کو لانے کے لیے شیڈول ہیں، مسافروں کی تعداد کے پیش نظر ایئر بس کی جگہ بوئنگ طیارے استعمال کئے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…