اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

   پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

datetime 7  جولائی  2021

   پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بتدریج بڑھتے بڑھتے اب 77 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے جو پچھلے سال اسی عرصے میں 43 ڈالر فی بیرل تھی۔حکومت پاکستان… Continue 23reading    پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

ملک نہیں چل رہا تو بتادیں،نواز شریف کوکہوںگا علاج چھوڑیں اور کل ہی واپس آجائیں‎،شاہد خاقان عباسی

datetime 7  جولائی  2021

ملک نہیں چل رہا تو بتادیں،نواز شریف کوکہوںگا علاج چھوڑیں اور کل ہی واپس آجائیں‎،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومتی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کی حکومت سے ملک نہیں چل رہا تو بتا دیں تاکہ میں نواز شریف کو واپسی کا کہوں گا۔ قومی اخبار… Continue 23reading ملک نہیں چل رہا تو بتادیں،نواز شریف کوکہوںگا علاج چھوڑیں اور کل ہی واپس آجائیں‎،شاہد خاقان عباسی

   خطبہ عرفات کا ترجمہ اردو کے علاوہ دیگر دس زبانوں میں بھی نشر کیا جائے گا

datetime 7  جولائی  2021

   خطبہ عرفات کا ترجمہ اردو کے علاوہ دیگر دس زبانوں میں بھی نشر کیا جائے گا

مکہ مکرمہ ٗ ریاض (این این آئی)اس سال خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت دس زبانوں میں نشر کیا جائیگا، حرمین انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام سے دینی آگہی پروگرام 25 سے زیادہ زبانوں میں پیش کیے جارہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انتظامیہ کا کہنا تھا کہ حج پر طواف کے لیے 25 ٹریک تیار کئے… Continue 23reading    خطبہ عرفات کا ترجمہ اردو کے علاوہ دیگر دس زبانوں میں بھی نشر کیا جائے گا

دلیپ کمار کی خدمات آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی راہول گاندھی کا انتقال کی خبر سن کر شدید افسوس کا اظہار

datetime 7  جولائی  2021

دلیپ کمار کی خدمات آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی راہول گاندھی کا انتقال کی خبر سن کر شدید افسوس کا اظہار

ممبئی (این این آئی)بھارت کی کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور سونیا گاندھی کے بیٹے راہول گاندھی کی جانب سے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے انتقال پر گہرے دْکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔اس ضمن میں راہول گاندھی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی بیان جاری کیا ہے جس میں دلیپ… Continue 23reading دلیپ کمار کی خدمات آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی راہول گاندھی کا انتقال کی خبر سن کر شدید افسوس کا اظہار

بیوی کا پارک میں چھاپہ، شوہر کو گرل فرینڈ کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا‎‎

datetime 7  جولائی  2021

بیوی کا پارک میں چھاپہ، شوہر کو گرل فرینڈ کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بیوی نے اپنے شوہر کواس کی گرل فرینڈ کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ، خاتون آگ بگولہ ہو گئیں ،شوہر پر لاتوں ، مکوں کی بارش کر دی ۔ گرل فرینڈ خاتون کو غصے میں دیکھ کر رفو چکر ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق خيرپور ميں واقع مشہور بلاول پارک… Continue 23reading بیوی کا پارک میں چھاپہ، شوہر کو گرل فرینڈ کیساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا‎‎

موٹر وے پولیس کا کسی بھی  اہم شخصیت کو پروٹوکول نہ دینے کا فیصلہ

datetime 7  جولائی  2021

موٹر وے پولیس کا کسی بھی  اہم شخصیت کو پروٹوکول نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)موٹر وے پولیس نے کسی بھی شخصیت کو پروٹوکول نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس ضمن میں تمام موٹروے پولیس افسران کومراسلہ لکھ کرارسال کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پروٹوکول سسٹم ختم کرنے کے اقدامات جاری کر دیئے گئے ہیں جن میں کہا… Continue 23reading موٹر وے پولیس کا کسی بھی  اہم شخصیت کو پروٹوکول نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد میں خاتون اور لڑکے پر تشدد کرنے والا ملزم عثمان مرزا ساتھیوں سمیت گرفتار

datetime 7  جولائی  2021

اسلام آباد میں خاتون اور لڑکے پر تشدد کرنے والا ملزم عثمان مرزا ساتھیوں سمیت گرفتار

اسلام آباد( آن لائن ) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں خاتون اور لڑکے پر تشدد کرنے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک شخص لڑکے اور لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے جب کہ وہ لڑکے کو… Continue 23reading اسلام آباد میں خاتون اور لڑکے پر تشدد کرنے والا ملزم عثمان مرزا ساتھیوں سمیت گرفتار

بھارتی فوج اپنا سامان افغان سرزمین پر ہی چھوڑ کر بھاگ نکلی‎‎

datetime 7  جولائی  2021

بھارتی فوج اپنا سامان افغان سرزمین پر ہی چھوڑ کر بھاگ نکلی‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آن لائن /این این آئی )طالبان کی پیش قدمی ، بھارتی فوج اپنا سامان افغان سرزمین پر ہی چھوڑ کر بھاگ نکلی‎‎۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کی پیشقدمی جاری ہے افغانستان میں موجود بھارتی فوج اور دیگر حکام نےاپنا سامان چھوڑ کر راہ دم دبا کر بھاگنا شروع ہو گئے ہیں ۔… Continue 23reading بھارتی فوج اپنا سامان افغان سرزمین پر ہی چھوڑ کر بھاگ نکلی‎‎

عمران خان” آزادی صحافت کے دشمن” نامی فہرست میں شامل حکومت نے رپورٹ کو”ربش ”قرار دیدیا

datetime 7  جولائی  2021

عمران خان” آزادی صحافت کے دشمن” نامی فہرست میں شامل حکومت نے رپورٹ کو”ربش ”قرار دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صحافیوں کے تحفظ کی بین الاقوامی تنظیم ‘رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز’ نے ایسے ملکوں کے سربراہان کی فہرست جاری کی ہے جو ان کے مطابق اپنے ملک میں سنسرشپ، صحافیوں کو قید کر کے انھیں تشدد کا نشانہ بنانے، ہراس کرنے یا انھیں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل کروا کر آزادی صحافت کو… Continue 23reading عمران خان” آزادی صحافت کے دشمن” نامی فہرست میں شامل حکومت نے رپورٹ کو”ربش ”قرار دیدیا