عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اضافہ
اسلام آباد ( آن لائن )عیدالاضحیٰ کے قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں سامنے آ رہا ہے، دکاندار سرکاری نرخ نامے کی بجائے من مانی قیمتیں وصول کرنے لگے ہیں۔پیاز کا سرکاری نرخ 45 روپے کلو ہے جبکہ دکاندار 60 روپے کلو میں بیچ رہے ہیں، اسی طرح پھلیاں 75 روپے… Continue 23reading عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اضافہ