اسلام آباد ( آن لائن )عیدالاضحیٰ کے قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں سامنے آ رہا ہے، دکاندار سرکاری نرخ نامے کی بجائے من مانی قیمتیں وصول کرنے لگے ہیں۔پیاز کا سرکاری نرخ 45 روپے کلو ہے جبکہ دکاندار 60 روپے کلو میں بیچ رہے ہیں، اسی طرح پھلیاں 75 روپے فی کلو کی بجائے 200 روپیکلو میں فروخت کی جارہی ہیں۔ادرک 425 کی بجائے 600 روپے فی کلو میں مارکیٹ میں دستیاب ہے۔مہنگی سبزیوں سے متعلق خریداروں کا کہنا ہے کہ ہرسال کی طرح اس سال بھی عید قریب آتے ہی سبزیاں مہنگی کر دی گئی ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے نرخ نامے لگوا تو دیئے ہیں لیکن عمل درآمد نہیں کروا رہی ہے، انتظامیہ دکانداروں کی من مانی قیمتوں پر کوئی ایکشن نہیں لے رہے۔جس پر دکانداروں کا جواب میں کہنا ہے کہ ہمیں سبزیاں مہنگی ملتی ہیں تو سستی کیسے بیچیں۔
عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































