جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے بڑھ گئی

datetime 6  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے بڑھ گئی، گزشتہ روز شرح 3 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔کراچی میں شرح تقریباً ساڑھے 10 فیصد تک پہنچ چکی ہے، حیدر آباد میں 3 اعشاریہ 7 اور سندھ بھر میں ساڑھے 5 فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی۔بلوچستان میں شرح تقریباً 5 فیصد رہی جبکہ پنجاب میں شرح صفر اعشاریہ 9 اور لاہور میں ایک اعشاریہ ایک فیصد رہی۔ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 2 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ملک بھر میں مزید 830 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 25 افراد کورونا سے انتقال کرگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…