سعودی حکومت نے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک ) سعودی عرب کی حکومت نے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی۔ پابندی کا مقصد رواں سال کورونا ایس او پیز کے ساتھ حج کی ادائیگی کو ممکن بنانا ہے۔قومی اخبار کے مطابق سعودی وزارت صحت کی جانب سے حج سیزن کے لیے تیاریاں شروع کردی گئیں ، ڈائریکٹرامورصحت نے کہا… Continue 23reading سعودی حکومت نے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی