جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

بڑے ملک نے بھارت پر سفری پابندی کے خاتمے کا اعلان کر دیا

datetime 7  جولائی  2021 |

برلن(مانیٹرنگ ڈیسک )جرمن حکومت نے بھارت کو کوروناوائرس کی ‘ریڈ لسٹ’ سے نکالنے اور سفری پابندی کے خاتمے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی

رپورٹ کے مطابق جرمنی نے بھارت سمیت دیگر چند ممالک کو بھی کورونا وائرس کی ریڈ لسٹ والے ممالک سے نکال کر انہیں سفری نرمی فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی شہری پروازوں کے ذریعے جرمنی آسکیں گے۔ جرمن حکومت کی ریڈ لسٹ سے کل بھارت، نیپال، روس، پرتگال اور برطانیہ نکل جائیں گے۔خیال رہے کہ کوروناوائرس کی بگڑتی صورت حال کے باعث جرمنی نے بھارت پر فضائی پابندی عائد کی تھی لیکن اس دوران قرنطینہ پالیسی کے تحت جرمنی شہریوں کو بھارت سے اپنے ملک واپسی کی اجازت تھی۔دوسری جانب بھارت نے بین الاقوامی پروازوں پر عائد پابندی میں 31 جولائی تک توسیع کررکھی ہے۔ 31 جولائی تک بین الاقوامی پروازیں بھارت آسکیں گی اور نہ ہی اڑان بھرنے دیا جائے گا ہاں البتہ خصوصی فلائٹس بحال رہیں گی۔ تاہم مال بردار طیارے اور بھارتی سول ایوی ایشن کی جانب سے منظور شدہ پروازوں کو اس حکم سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ اسی طرح اندرون ملک فلائٹس بھی آپریٹ ہوتی رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…