اسلام آباد ( آن لائن) چین سے کورونا ویک ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان نے یہ کورونا ویکسین چینی کمپنی سائینوویک سےخریدی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان مختلف کمپنیز کی کورونا ویکسین کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے کوشاں ہیں ،
ذرائع کا کہنا ہے کہ چین سے کورونا ویکسین کی بھاری مقدار پاکستان پہنچ گئی۔قبل ازیں چین سے کورونا ویکسین کی بھاری کھیپ پاکستان پہنچے کیلئے تیار ہے، سائنو ویک ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز آج (پیر ) کو اسلام آباد پہنچیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چین سیکورونا ویکسین کھیپ 5 جولائی آج بروز( پیر) کو پاکستان پہنچے گی، چین سیسائنو ویک ویکسین کی 20 لاکھ ڈوزاسلام آباد لائی جائے گی۔ پی آئی ایکاطیارہ کورونا ویکسین کی کھیپ لیکراسلام آبادپہنچے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نیسائنوویک کی 20 لاکھ ڈوزچینی کمپنی سے ریدی ہے، صوبوں کوسائنو ویک ویکسین کی تقسیم کاپلان تیار کرلیا گیا ہے۔



















































