جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

کہاں سے لائے ہو ایسے جاہل لوگ ۔۔ فیصل قریشی شو کے دوران ٹک ٹاکر لڑکی کی حرکتوں پر غصے میں برس پڑے

datetime 7  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی اپنے لائیو گیم شو کے دوران ایک ٹک ٹاکر لڑکی پر برس پڑے۔فیصل قریشی گیم شو کے

امیدوار ٹک ٹاکر کی سالگرہ کا جشن منانے کا اعلان کرتے ہیں کہ اسی دوران جب سالگرہ کا گانا شروع کرتے ہیں تو ایک مسکان نامی ٹک ٹاکر لڑکی اپنے ساتھی ٹک ٹاکر کے سر پر تھپڑوں کی بارش کر دیتی ہے جو پروگرام کے میزبان فیصل قریشی کو ناگوار گرزتا ہے اور وہ طیش میں آجاتے ہیں۔ہماری ویب کے مطابق فیصل قریشی غصے میں آکر خاتون ٹک ٹاکر مسکان کو خوب ڈانٹتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ لائیو پروگرام چل رہا ہے اور گیم شو کو تم نے مذاق بنایا ہوا ہے۔میزبان نے کہا آپ آن ائیر پروگرام کے دوران تھپڑ ما رہی ہیں اور اس کے بعد وہ ہاتھ میں تھامے شو کے کارڈز پھینک کر چلے جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…