جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

قرآن مجید کی اس آیت کا وظیفہ کرنے سے اتنی دولت آئے گی کہ آپ نوکری کرنا بھول جائیں گے

datetime 7  جولائی  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تیسویں پارے کی ایک سورت جسے سورہ کوثر کہاجاتا ہے اس کی ایک آیت کا بہت ہی خاص ترین وظیفہ ہے یہ وظیفہ آج تک آپ نے نہ دیکھا ہوگا اور نہ ہی سنا ہوگا یہ وظیفہ اس قدر طاقتور ہے کہ اللہ پاک اس وظیفہ کی برکت اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں گے کہ اللہ پاک اس وظیفہ کی برکت سے کیسے آپ کو مالا مال کردے گا ۔ بہت ہی زیادہ اثر رکھنے والا یہ وظیفہ ہے ۔

جولوگ رزق کی تنگی کی وجہ سے پریشان ہیں تو رزق بڑھانے کے بہت سے وظیفے تو آپ نے سنے ہیں لیکن کیا رزق بڑھانے والی نیکیوں کے بارے میں آپ جانتے ہیں اللہ پاک نے پیارے آقاﷺ کو دنیا میں جب بھیجا تولوگوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا اور جب حضرت سیدنا آدم ؑ زمین پر جلوہ گر ہوئے تو آپؑ نے بیت اللہ کے شریف کے سات چکرلگائے اللہ پاک نے آپؑ کی جانب وحی فرمائی اے آدم تیری اولاد میں سے جو شخص بھی یہ دعا کرے گا میں اس کے غم و الم اور تنگی دور کردوں گا اس کے دل سے فقر کا غم نکال کر اسے بے نیاز کردوں گا اور اسے وہاں سے رزق دوں گا جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہوگا اور دنیا اس کے پاس ذلیل ہو کر آئے گی اگر چہ وہ اس کی خواہش نہ رکھتا ہو فرمایا کہ سورہ حجرکو لکھ کر تعویذ پہننے والا لوگوں کی نظروں میں محبوب ہوگا اس کے کاروبار میں ترقی اور روزی میں برکت ہوگی تو دیکھئے قرآن پاک کی ایک ایک آیت ایک ایک لفظ ایک ایک سورت اپنے اندر ڈھیروں برکات رکھے ہوئے ہے اور سورہ الدہر کے بارے میں فرمایا کہ اس کو بکثرت پڑھنے سے علم و حکمت کی باتیں زبان پر جاری ہوجاتی ہیں اور پچہتر بار پڑھنے سے روزی میں برکت ہوجاتی ہے اللہ کریم کا ذکر کرنا یعنی خالق حقیقی کو یاد رکھنا اور اس کی تسبیح بیان کرنا بھی رزق ملنے کا سبب ہے چنانچہ حدیث مبارکہ میں ہے کہ حضرت نوح ؑ نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا میں تمہیں سبحان اللہ وبحمدہ پڑھنے کا حکم دیتا ہوں کیونکہ یہ مخلوق کی تسبیح ہے اور اس کے سبب مخلوق کو رزق دیا جاتا ہے راہ خدا میں خرچ کرتے رہنا کچھ نہ کچھ اللہ کی راہ میں دیتے رہنا بھی رزق کو بڑھانے کا سبب ہے تو کچھ نہ کچھ اللہ کی راہ میں دیتے رہا کریں کیونکہ پیارے آقاﷺ نےفرمایا ہے کہ روزانہ جب صبح ہوتی ہے تو دو فرشتے نازل ہوتے ہیں ان میں سے ایک کہتا ہے اللہ خرچ کرنے والے کو بدلہ دے اور دوسرا کہتا ہے اے اللہ روکنے والے کے مال کو تلف کر ایک موقع پر حضور اقدسﷺ نے فرمایا اللہ کریم ارشاد فرماتا ہے اے ابن آدم خرچ کرو میں تم پر خرچ کروں گا تو اسی حدیث مبارکہ کے تحت آپ لوگ بھی اللہ کی راہ میں جتنا ہوسکے کثرت کے ساتھ زیادہ سے زیادہ خرچ کیا کریں۔وظیفہ یہ ہے کہ سورہ کوثر کو ہر نماز کے بعد اپنا معمول بنالیجئےجتنا زیادہ ہو سکے پڑھ لیا کریں اور اپنے مقاصد کو سامنے رکھتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے رہا کریں۔انشاء اللہ تمام مقاصد بہت ہی جلد پورے ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…