جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اجوائن کے استعمال سے وزن میں کمی جان لیں تاکہ آپ بھی ہو جائیں فِٹ اور اسمارٹ

datetime 7  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اجوائن کو ہمارے روز مرہ کےبے شمار کاموں کیلئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہین یہ وزن کم کرنے کیلئے بھی استعمال کی جا سکتی ہے ۔ وزن کم کرنے کے لئے اجوائن کا مختلف طریقوں سے استعمال:ایک پین میں ایک لیٹر پانی لیں،

اس میں ایک چائے کا چمچ اجوائن ڈال کر اُبالیں، اب اس پانی کو چھان کر ٹھنڈا کر لیں اور بوتل میں ڈال کر پورا دن اس پانی کو وقفے وقفے سے پی لیں تیزی سے وزن کم ہوگا۔ اجوائن کے پانی میں شہد کا اضافہ کرنے سے اس کی افادیت مزید بڑھ جاتی ہے، شہد بھی وزن کم کرنے کے لئے بے حد مفید ہے اور جب اجوائن کے پانی میں شہد ڈال کر پیا جائے تو یہ اور تیزی سے اثر انداز ہوتا ہے۔صرف اجوائن کو براہِ راست استعمال کرنے سے بھی بھرپور فائدہ ہوتا ہے، اگر آپ ایک چمچ اجوائن روز صبح نہار منہ کھا لیں اور اس کے آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کریں تو اس سے بھی وزن تیزی سے گھٹے گا۔ اگر اجوائن، کلونجی اور زیرے کو ملا کر پیس لیا جائے اور اس پاؤڈر کا استعمال کیا جائے تو وزن با آسانی کم ہوگا اس کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک چائے کا چمچ مکس پاؤڈر کو ایک گلاس پانی میں گھول کر کھانے کے درمیان استعمال کریں، یہ نہ صرف آپ کا تروتازہ رکھے گا بلکہ وزن بھی کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…