پاکستان میں قائم دنیا کا سب سے بڑا ہاکی سٹیڈیم بھی تباہ ہونے لگا
لاہور (این این آئی)پاکستان میں قائم دنیا کا سب سے بڑا ہاکی اسٹیڈیم ”نیشنل ہاکی اسٹیڈیم”بھی تباہ ہونے لگا ہے، دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث اسٹیڈیم کی کرسیاں ، اسٹینڈز اور فرش ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور ٹروف پہلے ہی کھیل کے قابل نہیں رہی۔نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں دنیا کا سب بڑا… Continue 23reading پاکستان میں قائم دنیا کا سب سے بڑا ہاکی سٹیڈیم بھی تباہ ہونے لگا