اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

آئیسکو نے دوبارہ میٹر لگانے پر پر پابندی عائد کردی

datetime 9  جولائی  2021

آئیسکو نے دوبارہ میٹر لگانے پر پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد(آن لائن)آئیسکو نے طویل عرصہ بعد بجلی میٹر سے پابندی ہٹائے جانے پر پھر سے عوام دشمن سرکلر نکالتے ہوئے میٹروں پر پابندی لگا دی ہے ،41میٹرکے فاصلہ پر بجلی پول سے کنکشن نہ کرنے کا حکم دیکر آئیسکو حکام نے عوام دشمنی میں پھر ایک قدم اٹھا لیا ہے ،ایک ماہ سے زیر… Continue 23reading آئیسکو نے دوبارہ میٹر لگانے پر پر پابندی عائد کردی

روٹھی بیوی کو منانا شوہر کو مہنگاپڑگیا، گھر والوں نے شوہر کی درگت بنا ڈالی،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 9  جولائی  2021

روٹھی بیوی کو منانا شوہر کو مہنگاپڑگیا، گھر والوں نے شوہر کی درگت بنا ڈالی،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

سانگلہ ہل(آن لائن)روٹھی بیوی کو منانا شوہر کو مہنگاپڑگیا، گھر والوں نے شوہر کی درگت بنا ڈالی،جسے تشویشناک حالت میںہسپتال منتقل کر دیا گیا،معاشرتی بگاڑ شدت اختیار کر گیا ہے،رشتوں کا تقدس دمن توڑ رہا ہے،افسوسناک واقع تھانہ صدر سانگلہ ہل کے نواحی گائوں چک نمبر45مرڑمیں پیش آیا جہاں سانگلہ ہل کا رہائشی شاہد اپنی… Continue 23reading روٹھی بیوی کو منانا شوہر کو مہنگاپڑگیا، گھر والوں نے شوہر کی درگت بنا ڈالی،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ کرنے والا بھارت پریشان

datetime 9  جولائی  2021

افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ کرنے والا بھارت پریشان

کابل(این این آئی)افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ کرنے والا بھارت نئی صورت حال سے پریشان ہوگیا جبکہ بھارتی میڈیا بھی بوکھلا گیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ طالبان نے ہرات میں بھارتی فنڈ سے بنے ڈیم پر قبضہ کر لیا جبکہ افغان حکومت اور طالبان نے بھارتی میڈیا رپورٹس کی تردید کردی۔ بھارت نے کابل… Continue 23reading افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ کرنے والا بھارت پریشان

ملک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا

datetime 9  جولائی  2021

ملک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا

سرگودھا(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سابق سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ملک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیاجبکہ تحریک انصاف ن لیگ اور پیپلز پارٹی مل کر بین الاقوامی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں ان کی معاشی پالیسیاں اور ماضی حال ایک ہے انہوں نے غریب عوام کو مہنگائی کی… Continue 23reading ملک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا گیا

شہباز شریف نے محاورے کے طور پر کہا تھا کہ پائوں پکڑنے کو تیار ہوں، بلاول کو گری ہوئی باتیں نہیں کرنی چاہئیں، شاہد خاقان عباسی نے کھری کھری سنا دیں

datetime 9  جولائی  2021

شہباز شریف نے محاورے کے طور پر کہا تھا کہ پائوں پکڑنے کو تیار ہوں، بلاول کو گری ہوئی باتیں نہیں کرنی چاہئیں، شاہد خاقان عباسی نے کھری کھری سنا دیں

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے محاورے کے طور پر کہا تھا کہ پائوں پکڑنے کو تیار ہوں، بلاول کو ایسی گری ہوئی باتیں نہیں کرنی چاہئیں،نواز شریف نے کمزور ڈومیسائل کے ساتھ زیادہ پیشیاں بھگتی ہیں،ڈیل کی سیاست نے… Continue 23reading شہباز شریف نے محاورے کے طور پر کہا تھا کہ پائوں پکڑنے کو تیار ہوں، بلاول کو گری ہوئی باتیں نہیں کرنی چاہئیں، شاہد خاقان عباسی نے کھری کھری سنا دیں

بچوں کو رات کے وقت موبائل گیمز کھیلنے سے روکنے کی پالیسی تیار

datetime 9  جولائی  2021

بچوں کو رات کے وقت موبائل گیمز کھیلنے سے روکنے کی پالیسی تیار

بیجنگ (این این آئی)آن لائن گیمز کے لیے مشہور چینی کمپنی ٹینسنٹ اب چہرے کی پہچان کا ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جس کے ذریعے بچوں کو رات 10 بجے سے صبح آٹھ بجے تک کوئی بھی گیم کھیلنے سے روکا جا سکے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کمپنی نے ایک بیان میں… Continue 23reading بچوں کو رات کے وقت موبائل گیمز کھیلنے سے روکنے کی پالیسی تیار

اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کی جائے، برطانوی پارلیمنٹ میں بل پیش

datetime 9  جولائی  2021

اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کی جائے، برطانوی پارلیمنٹ میں بل پیش

لندن (این این آئی)برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ اسلحے کی فروخت فوری ختم کرنے کا بل ایوان میں پیش کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق لیڈز سے منتخب ہونے والے رکن پارلیمنٹ رچرڈ برگن نے اسرائیل کو اسلحے سے فروخت ختم کرنے کا بل پارلیمان میں پیش کر دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ… Continue 23reading اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کی جائے، برطانوی پارلیمنٹ میں بل پیش

حارث سہیل انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے

datetime 9  جولائی  2021

حارث سہیل انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے

کارڈف(این این آئی)مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل ہیمسٹرنگ انجری کے باعث انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ ایم آر آئی اسکین میں انکشاف ہوا ہے کہ مڈل آرڈر بیٹسمین گریڈ تھری ٹیئر کا شکار ہیں،وہ گزشتہ ہفتے ڈربی میں ایک پریکٹس سیشن کے دوران اس انجری کا شکار ہوئے تھے۔پی سی بی کے… Continue 23reading حارث سہیل انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے

ملک میں مہنگائی اور بیروز گاری سے تنگ افراد خودکشیوں پر مجبور

datetime 8  جولائی  2021

ملک میں مہنگائی اور بیروز گاری سے تنگ افراد خودکشیوں پر مجبور

چونگ( این این آئی) حکمران جماعت کو اس بات کا ادراک نہیں کہ ملک میں مہنگائی بیروز گاری سے تنگ افراد خودکشیوں پر مجبو‘ر گھروں میں فاقے یوٹیلٹی بلوں کی عدم ادائیگی واپڈا سوئی گیس والوں نے صارفین کی زندگیاں اجیران بنا رکھی ہیں،آٹا ،چینی، گھی، سبزیاں100فیصد مہنگی کمر توڑ مہنگائی سے عوام بلبلا رہے… Continue 23reading ملک میں مہنگائی اور بیروز گاری سے تنگ افراد خودکشیوں پر مجبور