لڑکا لڑکی پر تشدد کیس،ملزمان کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں تشدد کیس میں پولیس نے متاثرہ نوجوان لڑکی اور لڑکے کے بیانات ریکارڈ کرلیے جس کے مطابق متاثرہ لڑکی اور لڑکا آپس میں شادی کرچکے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق متاثرہ لڑکا اور لڑکی نے پولیس کو بیانات ریکارڈ کرادیے ہیں اور وفاقی پولیس نے ان کے بیانات 161 کے… Continue 23reading لڑکا لڑکی پر تشدد کیس،ملزمان کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور