جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

میٹرک کے پرچے آؤٹ ہونا معمول بن گیا حل شدہ پرچہ 1000 روپے میں فروخت

datetime 9  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )میٹرک امتحانات کے پرچے آؤٹ ہونا روز کا معمول بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق نویں جماعت کا پرچہ وقت سے قبل سوشل میڈیا کی زینت بن گیا۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق بے نظیر آباد بورڈ انتظامیہ نقل مافیا کے سامنے بے بس و لاچار ہو کر رہ گئی ہے، واٹس ایپ کے ذریعے حل شدہ پرچہ بھی 1000 میں فروخت ہونے لگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…