دنیا کی بہترین ایئرلائنز کی فہرست جاری کردی گئی
لاہور( این این آئی)ایئر لائن سیفٹی سے متعلق دنیا کی بہترین ایئرلائنز کی فہرست جاری کردی گئی۔رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کی ایئرلائن ایئر نیوزی لینڈ، آسٹریلیا کی قنطاس، سنگاپور کی سنگاپور ایئرلائن، یو اے ای کی ایمریٹس نے کورونا کے دوران بہترین سروس فراہم کیں۔بہترین خدمات انجام دینے والی ایئرلائنز کی فہرست میں اردن… Continue 23reading دنیا کی بہترین ایئرلائنز کی فہرست جاری کردی گئی