قومی کرکٹر وہاب ریاض غلط ویزے پر انگلینڈ پہنچ گئے ، ائیر پورٹ حکام نے واپس بھیج دیا
لاہور( این این آئی)قومی کرکٹر وہاب ریاض کووزٹ ویزے کی وجہ سے کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت نہ ملی جس کی وجہ سے انہیں انگلینڈ سے پاکستان واپس آنا پڑ گیا ۔ بتایا گیا گیا ہے کہ فاسٹ بالر وہاب ریاض انگلینڈ میں ہونے والے دی ہنڈرڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے انگلینڈ… Continue 23reading قومی کرکٹر وہاب ریاض غلط ویزے پر انگلینڈ پہنچ گئے ، ائیر پورٹ حکام نے واپس بھیج دیا