پیر‬‮ ، 16 جون‬‮ 2025 

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بٹ کوائنز سے رقم کی منتقلی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 8  جولائی  2021

پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بٹ کوائنز سے رقم کی منتقلی کا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (این این آئی) پاکستان میں دہشت گردی کے لیے برطانیہ اور یورپ سے ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائنز سے رقم کی منتقلی کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق یورپ اور برطانیہ سے پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بٹ کوائنز سے رقم کی منتقلی میں ملوث ملزم نعمان صدیقی کے خلاف ایف آئی آر درج… Continue 23reading پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بٹ کوائنز سے رقم کی منتقلی کا تہلکہ خیز انکشاف

شہباز شریف نے مریم نواز کے ہمراہ جلسے کرنے سے انکار کر دیا

datetime 8  جولائی  2021

شہباز شریف نے مریم نواز کے ہمراہ جلسے کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ + این این آئی) مریم نواز کے ساتھ شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں جلسوں کا شیڈول مسترد کر دیا ہے، اس بات کا دعویٰ نجی ٹی وی 92 نیوز نے کیا ہے، ٹی وی ذرائع کے مطابق شہباز شریف مریم نواز کے ساتھ آزاد کشمیر میں جلسے نہیں کرنا چاہتے، شہباز… Continue 23reading شہباز شریف نے مریم نواز کے ہمراہ جلسے کرنے سے انکار کر دیا

ڈالر پاکستانی روپے سے مزید مہنگا، 160 روپے سے تجاوز کر گیا

datetime 8  جولائی  2021

ڈالر پاکستانی روپے سے مزید مہنگا، 160 روپے سے تجاوز کر گیا

کراچی(این این آئی) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 159روپے اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر160روپے سے تجاوز کر گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 50پیسے کاا ضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 158.80روپے… Continue 23reading ڈالر پاکستانی روپے سے مزید مہنگا، 160 روپے سے تجاوز کر گیا

پٹرولیم مصنوعات کی سیلز ٹیکس کی شرح میں مزید رد و بدل کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 8  جولائی  2021

پٹرولیم مصنوعات کی سیلز ٹیکس کی شرح میں مزید رد و بدل کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ +این این آئی)پٹرولیم مصنوعات پرسیلزٹیکس کی شرح میں ردوبدل کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن کے مطابق سیلزٹیکس میں ردوبدل سے قیمتوں پرفرق نہیں پڑے گا،پٹرول پرسیلزٹیکس 16.4فیصدکردیاگیا، ڈیزل پرسیلزٹیکس کی شرح 17فیصدرہے گی،مٹی کے تیل پرسیلزٹیکس 6.7 فیصدہوگا جبکہ نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل پرسیلزٹیکس 0.2فیصدہوگا، دوسری جانب کابینہ کی توانائی کمیٹی نے… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی سیلز ٹیکس کی شرح میں مزید رد و بدل کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

کان کھول کر سن لو! مسلم لیگ (ن) وہ مسلم لیگ (ن) نہیں رہی،چوری شدہ سیٹیں نکالنے کا ہنر آگیا ہے، مریم نواز

datetime 8  جولائی  2021

کان کھول کر سن لو! مسلم لیگ (ن) وہ مسلم لیگ (ن) نہیں رہی،چوری شدہ سیٹیں نکالنے کا ہنر آگیا ہے، مریم نواز

چھتر/مظفر آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر میں الیکشن مہم کا آغاز کرتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ اگر الیکشن چوری ہوا تو آخر تک لڑیں گے،دباؤ کے باوجود کشمیریوں کا الیکشن چوری کرنے کی کوششوں کے باوجود مسلم لیگ (ن) چٹان بن کر کھڑی ہے،جو… Continue 23reading کان کھول کر سن لو! مسلم لیگ (ن) وہ مسلم لیگ (ن) نہیں رہی،چوری شدہ سیٹیں نکالنے کا ہنر آگیا ہے، مریم نواز

نیب کا احسن اقبا ل اور خواجہ آصف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ

datetime 8  جولائی  2021

نیب کا احسن اقبا ل اور خواجہ آصف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ

اسلام آبا د(این این آئی) نیب نے لیگی رہنما احسن اقبا ل اور خواجہ آصف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ کرلیا۔قومی احتساب بیورو نے احسن اقبال کی معزز اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت کے فیصلہ کے خلاف قانون کے مطابق معز سپریم کورٹ آف پاکستان میں اپیل… Continue 23reading نیب کا احسن اقبا ل اور خواجہ آصف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ

نیا پاکستان عظیم الشان وژن، عملی جامہ پہنانے کیلئے ہمیشہ ساتھ دیں گے، چین کا پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان

datetime 8  جولائی  2021

نیا پاکستان عظیم الشان وژن، عملی جامہ پہنانے کیلئے ہمیشہ ساتھ دیں گے، چین کا پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاک چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) نے کانفرنس کے اختتامی اجلاس کا اہتمام کیا جس کا عنوان ”پاک چین تعلقات کے 70 سال،مستقبل کا وژن“ تھااس کانفرنس میں پاکستان کے پارلیمنٹرینز، غیر ملکی سفیروں سابق پاکستانی سفارت کاروں، ماہرین تعلیم،… Continue 23reading نیا پاکستان عظیم الشان وژن، عملی جامہ پہنانے کیلئے ہمیشہ ساتھ دیں گے، چین کا پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان

نئی آٹو پالیسی کے بعد ٹویوٹا اور سوزوکی سمیت مختلف کمپنیوں نے گاڑیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

datetime 8  جولائی  2021

نئی آٹو پالیسی کے بعد ٹویوٹا اور سوزوکی سمیت مختلف کمپنیوں نے گاڑیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے آٹو پالیسی پیش کرنے کے بعد مختلف کمپنیوں کی جانب سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹویوٹا، سوزوکی اور کیا (KIA) کی جانب سے گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔پاک وہیلز کی رپورٹس میں… Continue 23reading نئی آٹو پالیسی کے بعد ٹویوٹا اور سوزوکی سمیت مختلف کمپنیوں نے گاڑیوں کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

جھوٹے مقدمات بنانے پر وزیراعظم عمران خان، چیئرمین نیب اور شہزاد اکبر کو سزا دینے کا مطالبہ

datetime 8  جولائی  2021

جھوٹے مقدمات بنانے پر وزیراعظم عمران خان، چیئرمین نیب اور شہزاد اکبر کو سزا دینے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جھوٹے مقدمات بنانے پر وزیراعظم، چیئرمین نیب اور شہزاد اکبر کو سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ، ہائی کورٹس کے فیصلے نیب نیازی گٹھ جوڑ کے منہ پر طمانچہ ہیں،اعلی عدلیہ کے فیصلوں کے بعد شرم ہو… Continue 23reading جھوٹے مقدمات بنانے پر وزیراعظم عمران خان، چیئرمین نیب اور شہزاد اکبر کو سزا دینے کا مطالبہ