جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹک ٹاک بناتے ہوئے ہوائی فائرنگ سے پندرہ سالہ لڑکے کی آنکھ ضائع ہو گئی

datetime 8  جولائی  2021 |

نارنگ منڈی(این این آئی) نارنگ منڈی کے علاقہ کوٹ عبداللہ میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے ہوائی فائرنگ سے پندرہ سالہ لڑکے کی آنکھ ضائع ہو گئی ۔بتایا گیا ہے کہ نوجوان کسی سے پستول لے کر ٹک ٹاک بنا رہا تھا کہ اس دوران ہوائی فائرنگ سے گولی محنت کش خاندان کے لڑکے کی آنکھ میں گولی جا لگی جس سے اس کی آنکھ مکمل ضائع ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…