بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

راولپنڈی میں آٹھویں جماعت کی طالبہ  کے ساتھ اجتماعی زیادتی

datetime 8  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی( آن لائن ) راولپنڈی کے علاقے صدر بارونی تھانے کی حدود میں آٹھویں جماعت کی ایک طالبہ کو مبینہ طور پر اغوا کرکے تین افراد نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔  چکری روڈ پر لیاقت کالونی کی رہائشی متاثرہ لڑکی نے

پولیس کو بتایا کہ 28 جون کی آدھی رات کو تین افراد جن میں سے دو نامعلوم تھے، نے ان کے گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا۔جب انہوں  نے دروازہ کھولا تو مشتبہ افراد اندر گھس گئے اور انہیں زبردستی گاڑی میں بٹھا کر تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کے بعد ایک گھر لے گئے۔ایف آئی آر میں کہا گیا کہ بچی کو پانی پلایا گیا تھا اور اسے پینے کے بعد وہ بے ہوش ہوگئی اور ملزمان نے اس کے ساتھ زیادتی کی۔جب اس کے والد جو پیشے سے ایک مزدور ہیں، کو معلوم ہوا کہ ان کی بیٹی کو اغوا کرلیا گیا ہے تو وہ گوجر خان میں ملزمان کے گھر پہنچے اور اگلی صبح اسے واپس لے آئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…