دوران میچ روہت شرما کی ساتھی پلیئرز کو ڈانٹ ڈپٹ بڑھ گئی
احمد آباد( این این آئی) دوران میچ بھارتی کپتان روہت شرما کی ساتھی پلیئرز کو ڈانٹ ڈپٹ بڑھ گئی۔چوتھے ٹیسٹ میں بھارتی کپتان روہت شرما کی ساتھی پلیئرز کو ڈانٹ ڈپٹ بڑھ گئی، ان کی شبمان گل پر غصے سے برسنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔احمد آباد ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی پہلی اننگز… Continue 23reading دوران میچ روہت شرما کی ساتھی پلیئرز کو ڈانٹ ڈپٹ بڑھ گئی