اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

صوبے میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں، محسن نقوی

datetime 13  مارچ‬‮  2023

صوبے میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں، محسن نقوی

لاہور ( این این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں سیاسی سرگرمیوں پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں نگران وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم چلانے کی مکمل آزادی ہے، پنجاب… Continue 23reading صوبے میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں، محسن نقوی

امیر جماعت اسلامی کاگوادر کو حق دو تحریک کے سربراہ کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

datetime 13  مارچ‬‮  2023

امیر جماعت اسلامی کاگوادر کو حق دو تحریک کے سربراہ کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے گوادر کو حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کو فوری رہا کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے ،مولانا ہدایت الرحمن صرف جماعت اسلامی نہیں پورے گوادر کے لیڈر ہیں، فوری رہا نہ کیا گیا تو صورتحال کی ذمہ دار بلوچستان حکومت ہو گی۔میڈیا… Continue 23reading امیر جماعت اسلامی کاگوادر کو حق دو تحریک کے سربراہ کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ

آسکر ایوارڈز، 60 سال میں پہلی مرتبہ قالین کا سرخ رنگ تبدیل

datetime 13  مارچ‬‮  2023

آسکر ایوارڈز، 60 سال میں پہلی مرتبہ قالین کا سرخ رنگ تبدیل

نیویارک(این این آئی)گزشتہ برسوں میں آسکر کے بارے میں بہت کچھ بدل گیا ہے لیکن گزشتہ چھ دہائیوں میں ایک چیز جو نہیں بدلی وہ سرخ قالین تھا۔ یہ قالین اگرچہ تبدیل ہوتا رہتا تاہم اس کا رنگ سرخ ہی رہتا تھا۔تاہم ہالی ووڈ کے ڈولبی تھیٹر کے باہر کارکنوں نے دھندلا ہوا خاکستری قالین… Continue 23reading آسکر ایوارڈز، 60 سال میں پہلی مرتبہ قالین کا سرخ رنگ تبدیل

الیکشن کمیشن ،فوج ،عدلیہ اور پولیس کو گالیاں دے کر راستہ نہیں نکلے گا، سعد رفیق

datetime 13  مارچ‬‮  2023

الیکشن کمیشن ،فوج ،عدلیہ اور پولیس کو گالیاں دے کر راستہ نہیں نکلے گا، سعد رفیق

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما ووفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ موقع ملا تو نیا نظام عدل لائیں گے، ججز کی تقرری کا طریق کار بدلہ جائے گا نواز شریف خاکہ دیں گے ،عمران خان سیاسی سمجھ سے محروم ہیں ،ہر ادارے کو تباہ کر کے خود… Continue 23reading الیکشن کمیشن ،فوج ،عدلیہ اور پولیس کو گالیاں دے کر راستہ نہیں نکلے گا، سعد رفیق

الیکشن شیڈول کے بعد دفعہ 144کا نفاذ غیر آئینی ہے،اس کی سزا آرٹیکل 6ہے،چودھری پرویز الٰہی

datetime 13  مارچ‬‮  2023

الیکشن شیڈول کے بعد دفعہ 144کا نفاذ غیر آئینی ہے،اس کی سزا آرٹیکل 6ہے،چودھری پرویز الٰہی

لاہو ر( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول کے بعد لاہور میں دوبارہ دفعہ 144کا نفاذ غیر آئینی ہے جس کی سزا آرٹیکل 6ہے۔سابق وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی سے سابق ایم پی اے نوابزادہ منصور علی خان، عون حمید… Continue 23reading الیکشن شیڈول کے بعد دفعہ 144کا نفاذ غیر آئینی ہے،اس کی سزا آرٹیکل 6ہے،چودھری پرویز الٰہی

امیدواروں کو بغیر رکاوٹ کاغذات نامزدگی جاری کئے جائیں، الیکشن کمیشن کی ہدایت

datetime 13  مارچ‬‮  2023

امیدواروں کو بغیر رکاوٹ کاغذات نامزدگی جاری کئے جائیں، الیکشن کمیشن کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی) پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرانا شروع کردیئے۔الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران اور آراوز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ شکایات ملی ہیں آر اوز امیدواروں کو کاغذات نامزدگی نہیں دے رہے۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ امیدواروں کوبغیر… Continue 23reading امیدواروں کو بغیر رکاوٹ کاغذات نامزدگی جاری کئے جائیں، الیکشن کمیشن کی ہدایت

جے یو آئی کا صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان

datetime 13  مارچ‬‮  2023

جے یو آئی کا صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف)نے راولپنڈی ضلع کیلئے 15صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواران کے ناموں کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلعی امیر ڈاکٹر ضیاالرحمن پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی نے امیدواروں کا اعلان کیا جبکہ جامعہ اسلامیہ کشمیر روڈ میں امیدواروں کے انٹرویو لیے گئے جس میں… Continue 23reading جے یو آئی کا صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کے ناموں کا اعلان

برف سے ڈھکے برزل پاس کو آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2023

برف سے ڈھکے برزل پاس کو آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی) پاک فوج کی جانب سے برف سے ڈھکے برزل پاس کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے، پاک فوج کے جوانوں نے اس پاس کو کھولنے کے لیے دن رات انتھک محنت کی۔قدرتی آفات ہوں یا ناگہانی حادثات، جب بھی قوم کو ضرورت پڑی مسلح افواج میدان عمل میں سب… Continue 23reading برف سے ڈھکے برزل پاس کو آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا

گدھ کی طرح لاشوں کا انتظار ، لاشوں کو اپنی سیاسی خوراک اور ایندھن بنا لیا ہے ، عمران خان پر شدید تنقید

datetime 13  مارچ‬‮  2023

گدھ کی طرح لاشوں کا انتظار ، لاشوں کو اپنی سیاسی خوراک اور ایندھن بنا لیا ہے ، عمران خان پر شدید تنقید

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان بھیانک سیاسی کاروبار کیلئے کتنی مائوں کی گودیں اجاڑوگے؟، گدھ کی طرح لاشوں کا انتظار کرتا ہے ، لاشوں کو اپنی سیاسی خوراک اور ایندھن بنا لیا ہے انارکی افرا تفری پھیلانے کیلئے لاشوں کو ایندھن بنانا چاہتاہے… Continue 23reading گدھ کی طرح لاشوں کا انتظار ، لاشوں کو اپنی سیاسی خوراک اور ایندھن بنا لیا ہے ، عمران خان پر شدید تنقید

1 616 617 618 619 620 621 622 623 624 625 626 7,329