افسوس بابر، شاداب اور شاہین کپتانی کی جنگ میں آمنے سامنے ہیں، رمیز راجہ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے قومی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بابراعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان پاکستان کے اہم ترین کھلاڑی ہیں، افسوس ہے کہ بابر، شاداب اور شاہین کپتانی کی جنگ میں آمنے سامنے ہیں، ان کا… Continue 23reading افسوس بابر، شاداب اور شاہین کپتانی کی جنگ میں آمنے سامنے ہیں، رمیز راجہ