’مہنگائی میں صرف (ن )لیگ ہی کمی لاسکتی ہے ‘ مریم نواز کا دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن میں ن لیگ جیت کیلئے اترے گی،ترازوکے پلڑے برابر نہ ہوں تو صرف سلیکشن ہوتی ہے، مسلم لیگ (ن) ترقی اور عوام کی خوش حالی کا دوسرا نام ہے،… Continue 23reading ’مہنگائی میں صرف (ن )لیگ ہی کمی لاسکتی ہے ‘ مریم نواز کا دعویٰ