پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

یہ لوگوں کو انسان نہیں بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں،سارے ثبوت ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، عمران خان کا انکشاف

datetime 11  مارچ‬‮  2023

یہ لوگوں کو انسان نہیں بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں،سارے ثبوت ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، عمران خان کا انکشاف

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اتوار لاہور میں اپنی قیادت میں انتخابی ریلی نکالنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نگران وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی اور سی سی پی او سے استعفیٰ لے،ایک ذہنی مریض نفرتیں پھیلا رہا ہے ملک کو تقسیم کر رہا ہے،عوام… Continue 23reading یہ لوگوں کو انسان نہیں بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں،سارے ثبوت ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، عمران خان کا انکشاف

اصل پلاننگ کس نے کی؟ن لیگ کا علی بلال واقعے میں عمران خان، ڈاکٹر یاسمین راشد کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ

datetime 11  مارچ‬‮  2023

اصل پلاننگ کس نے کی؟ن لیگ کا علی بلال واقعے میں عمران خان، ڈاکٹر یاسمین راشد کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ

فیصل آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے علی بلال واقعے میں عمران خان اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان، پی ٹی آئی کو موت یاد نہیں، یہ لاشوں پر سیاست کرتے ہیں، لیڈر اور گیدڑ کا… Continue 23reading اصل پلاننگ کس نے کی؟ن لیگ کا علی بلال واقعے میں عمران خان، ڈاکٹر یاسمین راشد کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ

پاکستان ایران سے 100میگا واٹ بجلی درآمد کرے گا،بڑی پیشرفت

datetime 11  مارچ‬‮  2023

پاکستان ایران سے 100میگا واٹ بجلی درآمد کرے گا،بڑی پیشرفت

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر خان پاک ایران بجلی منصوبے پر پیش رفت کے حوالے سے ایرانی حکام سے بات چیت کرنے کیلئے ایران پہنچ گئے۔ہفتہ کو وزارت توانائی کے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان پاک ایران بجلی منصوبے پر پیشرفت کے حوالے… Continue 23reading پاکستان ایران سے 100میگا واٹ بجلی درآمد کرے گا،بڑی پیشرفت

قیس احمد پی ایس ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین باؤلر بن گئے

datetime 11  مارچ‬‮  2023

قیس احمد پی ایس ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین باؤلر بن گئے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہونے والے میچ میں گلیڈی ایٹرز کے سپنر باؤلر پی ایس ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین باؤلر بن گئے۔ انہوں نے چار اوورز میں 77 دیے اور دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، انہیں چار اووروں میں نو چھکے اور چار چوکے لگے۔

ڈپٹی کمشنر لاہور کا تحریک انصاف کو ریلی کی اجازت دینے سے انکار

datetime 11  مارچ‬‮  2023

ڈپٹی کمشنر لاہور کا تحریک انصاف کو ریلی کی اجازت دینے سے انکار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی کمشنر لاہور نے تحریک انصاف کو ریلی کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماؤں اور ڈپٹی کمشنر لاہور کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں ریلی کے حوالے سے بات چیت کی گئی، ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا… Continue 23reading ڈپٹی کمشنر لاہور کا تحریک انصاف کو ریلی کی اجازت دینے سے انکار

گلیڈی ایٹرز رنز کے پہاڑ کے نیچے دب گئے، سلطانز کی یادگار فتح

datetime 11  مارچ‬‮  2023

گلیڈی ایٹرز رنز کے پہاڑ کے نیچے دب گئے، سلطانز کی یادگار فتح

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 کے اٹھائیسویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ملتان سلطانز کی جانب سے عثمان خان اور محمد رضوان بیٹنگ کرنے کے لئے آئے، عثمان خان نے 36 گیندوں پر سنچری بنا کر تیز ترین سنچری بنانے کا ریکارڈ بنا… Continue 23reading گلیڈی ایٹرز رنز کے پہاڑ کے نیچے دب گئے، سلطانز کی یادگار فتح

آئی ایم ایف کے دباؤ پر نیپرانے برآمدی شعبے کیلئے بجلی12.13روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

datetime 11  مارچ‬‮  2023

آئی ایم ایف کے دباؤ پر نیپرانے برآمدی شعبے کیلئے بجلی12.13روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (این این آئی) نیپرا نے برآمدی شعبے کیلئے بجلی12.13روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل درآمد جاری ہے، نیپرانے برآمدی شعبے کیلئے بجلی12.13روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ کسانوں کیلئے بجلی3.60روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری بھی… Continue 23reading آئی ایم ایف کے دباؤ پر نیپرانے برآمدی شعبے کیلئے بجلی12.13روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

بابر نے جو سمجھایا ان ہی کی ٹیم کیخلاف اپلائی کیا، رحمان اللہ گرباز

datetime 11  مارچ‬‮  2023

بابر نے جو سمجھایا ان ہی کی ٹیم کیخلاف اپلائی کیا، رحمان اللہ گرباز

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد یونائٹیڈ کے افغان کرکٹر رحمان اللہ گرباز نے کہا ہے کہ مجھے بابر اعظم نے جو سمجھایا وہ ان ہی کی ٹیم کے خلاف اپلائے کیا اور فائدہ ہوا۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے رحمان اللہ گرباز نے کہا کہ سٹارٹ اچھا ہوا تھا مگر بعد میں… Continue 23reading بابر نے جو سمجھایا ان ہی کی ٹیم کیخلاف اپلائی کیا، رحمان اللہ گرباز

مریم نواز کے جلسے میں جیب تراشوں کی موجیں، درجنوں لوگ نشانہ بن گئے

datetime 11  مارچ‬‮  2023

مریم نواز کے جلسے میں جیب تراشوں کی موجیں، درجنوں لوگ نشانہ بن گئے

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں مریم نواز کے جلسے پر جیب تراشوں کی موجیں لگ گئیں دو گھنٹے میں 35 سے 40 لوگوں کی جیبوں سے موبائل غائب ایک جیب تراش پولیس کے ہتھے چڑھ گیا جس کی تلاشی لی تو ایک موبائل برآمد ہوا ایس ایچ او سرگودھا روڈ سفیان بٹر نے جس… Continue 23reading مریم نواز کے جلسے میں جیب تراشوں کی موجیں، درجنوں لوگ نشانہ بن گئے

1 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 7,329