پاک فوج بہادری اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، جنرل عاصم منیر
راولپنڈی (این این آئی)چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج بہادری، باہمی تعاون اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، ان اوصاف کا اظہار دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دوران بھی کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پبی میں بین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ کی اختتامی… Continue 23reading پاک فوج بہادری اور قابلیت جیسے اوصاف کو برقرار رکھتی ہے، جنرل عاصم منیر