منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی میڈیا پر شاہد آفریدی کے چرچے

datetime 11  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ (این این آئی) بھارتی میڈیا پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے چرچے ہونے لگے۔ قطر میں لیجنڈز لیگ کرکٹ (ایل ایل سی)کا آغاز ہوگیا جس میں پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ملکوں کی ٹیموں کے ریٹائرڈ کھلاڑی شریک ہیں۔دوحہ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں ایشیا لائنز اور انڈیا مہاراجاز کی ٹیموں کے

درمیان مقابلہ ہوا۔ایشیا لائنز کی قیادت شاہد آفریدی جبکہ انڈیا مہاراجاز کی قیادت گوتم گمبھیر نے کی۔یہ میچ ایشیا لائنز نے 9رنز سے جیتا اور اس میچ میں مصباح الحق کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ایک موقع پر میچ میں عبدالرزاق کی گیند گوتم گمبھیر کے ہیلمٹ پر لگی تو اس دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے شاہد آفریدی بھارتی بیٹر کی خیریت پوچھنے پہنچ گئے۔شاہد آفریدی کا یہ انداز مداحوں کو بہت پسند آیا اور لوگوں نے انٹرنیٹ پر اس کی ویڈیوز بھی شیئر کرنا شروع کردیں۔اس حوالے سے بھارت کی مشہور ویب سائٹ نے بھی شاہد آفریدی کے لیے اچھے الفاظ استعمال کیے۔بھارتی ویب سائٹ نے لکھا کہ جمعے کو میدان میں شاہد آفریدی نے گوتم گمبھیر کی خیریت پوچھی، ان کے انداز نے دل جیت لیے۔ قطر میں لیجنڈز لیگ کرکٹ (ایل ایل سی)کا آغاز ہوگیا جس میں پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ملکوں کی ٹیموں کے ریٹائرڈ کھلاڑی شریک ہیں۔دوحہ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں ایشیا لائنز اور انڈیا مہاراجاز کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ایشیا لائنز کی قیادت شاہد آفریدی جبکہ انڈیا مہاراجاز کی قیادت گوتم گمبھیر نے کی۔یہ میچ ایشیا لائنز نے 9رنز سے جیتا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…