پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

گھر بیٹھ کر نوکری کرنے والے 17 پولیس اہلکار برطرف

datetime 12  مارچ‬‮  2023

گھر بیٹھ کر نوکری کرنے والے 17 پولیس اہلکار برطرف

کراچی (این این آئی) سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی)سینٹرل کراچی معروف عثمان نے گھر بیٹھ کر نوکری کرنے والے 17 پولیس اہلکاروں کو برطرف کر دیا۔پولیس اہلکاروں کو مردم شماری کے عملے کی سیکیورٹی پر تعینات کیا گیا تھا۔ڈیوٹی پر نہ آنے کے باعث پولیس اہلکاروں کی برطرفیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا… Continue 23reading گھر بیٹھ کر نوکری کرنے والے 17 پولیس اہلکار برطرف

آٹو اسمبلرز نے سیلز ٹیکس میں 7فیصد اضافے کے بعد قیمتیں بڑھا دیں

datetime 12  مارچ‬‮  2023

آٹو اسمبلرز نے سیلز ٹیکس میں 7فیصد اضافے کے بعد قیمتیں بڑھا دیں

اسلام آباد (این این آئی)آٹو اسمبلرز نے جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی)میں اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کرنا شروع کر دیا، جس کی شرح حکومت نے 7فیصد بڑھا کر 25فیصد کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ (ایل ایم سی ایل)کے نوٹی فکیشن کے مطابق اسٹانک ای ایکس اور ای ایکس… Continue 23reading آٹو اسمبلرز نے سیلز ٹیکس میں 7فیصد اضافے کے بعد قیمتیں بڑھا دیں

لیجنڈز لیگ،شاہد آفریدی کا جوا کھیلنے والی کمپنی کی شرٹ پہننے سے انکار

datetime 12  مارچ‬‮  2023

لیجنڈز لیگ،شاہد آفریدی کا جوا کھیلنے والی کمپنی کی شرٹ پہننے سے انکار

دوحہ ( این این آئی) لیجنڈز لیگ میں ایشیا لائنز کے کپتان شاہد آفریدی نے بیٹنگ کمپنی (جوا کھیلنے والی سائٹ )کی شرٹ پہننے سے انکار کردیا۔قطر میں جاری لیجنڈز لیگ کے افتتاحی میچ سے قبل ایشیا لائنز کے کپتان شاہد آفریدی نے جوا کھیلنے والی کمپنی کے لوگو والی شرٹ پر ٹیپ لگا کر… Continue 23reading لیجنڈز لیگ،شاہد آفریدی کا جوا کھیلنے والی کمپنی کی شرٹ پہننے سے انکار

سعودی عرب کی طرف سے موریطانیہ کو قرآن کے تین لاکھ نسخوں کا تحفہ

datetime 11  مارچ‬‮  2023

سعودی عرب کی طرف سے موریطانیہ کو قرآن کے تین لاکھ نسخوں کا تحفہ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کے ترجمان عبداللہ العنزی نے اعلان کیاہے کہ شاہ فہد کمپلیکس کی جانب سے جاری کردہ قرآن پاک کے 300,000 نسخے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے تحفے کے طور پر جمہوریہ موریطانیہ پہنچائے گئے ہیں۔العنزی نے سعودی عرب کے… Continue 23reading سعودی عرب کی طرف سے موریطانیہ کو قرآن کے تین لاکھ نسخوں کا تحفہ

رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان

datetime 11  مارچ‬‮  2023

رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان

لاہو ر( این این آئی) محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22مارچ 29شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ملک بھر میں ایک ہی دن روزے کیلئے وزارت مذہبی امور نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا… Continue 23reading رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان

پی ڈی ایم ٹوٹ چکی، ہر ایک نے انگوٹھا رکھ کر اپنا حصہ لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 11  مارچ‬‮  2023

پی ڈی ایم ٹوٹ چکی، ہر ایک نے انگوٹھا رکھ کر اپنا حصہ لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہو ر( این این آئی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ٹوٹ چکی ہے ہر ایک نے انگوٹھا رکھ کر اپنا حصہ لے لیا ہے، فضل الرحمان نے ہائوسنگ، مذہبی امور اور مواصلات دبوچ لیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ… Continue 23reading پی ڈی ایم ٹوٹ چکی، ہر ایک نے انگوٹھا رکھ کر اپنا حصہ لے لیا، تہلکہ خیز دعویٰ

آٹا مزید مہنگا ہونے کاخدشہ

datetime 11  مارچ‬‮  2023

آٹا مزید مہنگا ہونے کاخدشہ

مکوآنہ ( این این آئی )حکومت پنجاب کی جانب سے گندم کی امداد ی قیمت 3900روپے ہونے سے اوپن مارکیٹ مین گندم کی قیمت ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں نے 4600روپے من کردی آٹا پھر مہنگاہونے کا خدشہ ، فلور ملزمافیا کی ملی بھگت سے چکی مالکان سرکاری گندم کا کوٹہ جاری نہ ہوسکا، محکمہ… Continue 23reading آٹا مزید مہنگا ہونے کاخدشہ

جے یو آئی (س) کا انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان

datetime 11  مارچ‬‮  2023

جے یو آئی (س) کا انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان

لاہور (این این آئی)جمعیت علما اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق حقانی نے کہا ہے کہ آنیوالے انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے ،ملک کے تمام اداروں کو پاکستان کی بقا کی خاطر ایک پیج پر آنا ہوگا۔لاہور میں جمعیت علما اسلام کے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا حامد الحق حقانی نے… Continue 23reading جے یو آئی (س) کا انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان

بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ، یاسمین راشد کو معلوم تھاکارکن ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 11  مارچ‬‮  2023

بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ، یاسمین راشد کو معلوم تھاکارکن ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کو معلوم تھاکہ کارکن ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا ہے لیکن اس کے باوجود غلط پراپیگنڈا کیا گیا اور انہوںنے عمران خان کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی ،کسی… Continue 23reading بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ، یاسمین راشد کو معلوم تھاکارکن ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا، تہلکہ خیز دعویٰ

1 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 7,329