بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

لیجنڈز لیگ،شاہد آفریدی کا جوا کھیلنے والی کمپنی کی شرٹ پہننے سے انکار

datetime 12  مارچ‬‮  2023 |

دوحہ ( این این آئی) لیجنڈز لیگ میں ایشیا لائنز کے کپتان شاہد آفریدی نے بیٹنگ کمپنی (جوا کھیلنے والی سائٹ )کی شرٹ پہننے سے انکار کردیا۔قطر میں جاری لیجنڈز لیگ کے افتتاحی میچ سے قبل ایشیا لائنز کے کپتان شاہد آفریدی نے جوا کھیلنے والی کمپنی کے لوگو والی شرٹ پر ٹیپ لگا کر میچ میں شرکت کی۔انتظامیہ کی جانب سے جرمانے کے سامنے کا امکان ہونے کے باوجود شاہد آفریدی نے جرسی کا لوگو چھپایا۔ایشیا لائنز نے افتتاحی میچ میں انڈیا مہاراجہ کو 9 رنز سے شکست دی تھی۔اس میچ میں مصباح الحق نے 50 گیندوں پر 73 رنز کی میچ ووننگ اننگز کھیلی، جس میں 6 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…