رات ڈرائونا خواب دیکھتے ہیں، صبح دفعہ 144لگا دیتے ہیں، شیخ رشید
لاہو ر( این این آئی) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم پھٹ چکی ہے، انتخاب میں نہیں احتساب میں جائے گی، رات ڈرائونا خواب دیکھتے ہیں، صبح دفعہ 144لگا دیتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ… Continue 23reading رات ڈرائونا خواب دیکھتے ہیں، صبح دفعہ 144لگا دیتے ہیں، شیخ رشید