بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت پی سی بی کو میگا ایونٹ میں شرکت کیلئے این او سی جاری نہ ہوسکا

datetime 12  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد (آئی این پی ) بھارت میں کھیلے جانیوالے آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی پر وفاقی حکومت کے تحفظات برقرار ۔

پی سی بی کو بھی میگا ایونٹ میں شرکت کیلئے این او سی بھی جاری نہ ہوسکا ۔ رواں سال اکتوبر میں بھارت میں شیڈول ون ڈے ورلڈ کپ میں شرکت کے معاملے پر وفاقی حکومت کے پاکستانی کرکٹرز کے تحفظ اور سلامتی کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کسی بھی منصوبے کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے این او سی بھی جاری نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے پی سی بی کو بھی آگاہ کردیا ہے کہ بھارتی مسلمانوں پر مظالم اور ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان شہریوں کے خلاف دکھائی جانے والی نفرت کے پیش نظر پاکستانی کرکٹرز کا بھارت میں جانا اور کرکٹ کی سرگرمیاں ایک بڑا خطرہ مول لینے سے کم نہیں ہو گا۔ اس معاملے پر حکومت کو سنگین سیکورٹی خدشات لاحق ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…