پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

ظلِ شاہ کی موت کس طرح ہوئی؟ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2023

ظلِ شاہ کی موت کس طرح ہوئی؟ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

لاہور( این این آئی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کو معلوم تھاکہ کارکن ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا ہے لیکن اس کے باوجود غلط پراپیگنڈا کیا گیا اور انہوںنے عمران خان کے ساتھ بیٹھ کر پریس کانفرنس کی ،کسی… Continue 23reading ظلِ شاہ کی موت کس طرح ہوئی؟ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

محمد خان بھٹی کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ

datetime 11  مارچ‬‮  2023

محمد خان بھٹی کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کے دور میں پنجاب اسمبلی میں ہونیوالی بھرتیوں پر تحقیقات شروع کر دیں، اینٹی کرپشن کی ٹیم نے پنجاب اسمبلی سے بھرتیوں کا تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading محمد خان بھٹی کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کا فیصلہ

مشکوک ٹرانزیکشنز، ایف آئی اے نے سائرہ انور کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا

datetime 11  مارچ‬‮  2023

مشکوک ٹرانزیکشنز، ایف آئی اے نے سائرہ انور کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مشکوک ٹرانزیکشنز پر سائرہ انور کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ایف آئی اے نوٹس میں سائرہ انور سے 14 مارچ تک مشکوک ٹرانزیکشن کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق منئی لانڈرنگ کے لیے خواتین کے اکاونٹس کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا… Continue 23reading مشکوک ٹرانزیکشنز، ایف آئی اے نے سائرہ انور کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

datetime 11  مارچ‬‮  2023

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

کراچی(آئی این پی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 1834 ڈالر کی سطح پر آنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں  فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور 172 روپے کی کمی واقع ہوئی۔نتیجے میں ملک بھر میں فی… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

100میگا واٹ بجلی کی خریداری کیلئے پاکستانی وفد تہران روانہ

datetime 11  مارچ‬‮  2023

100میگا واٹ بجلی کی خریداری کیلئے پاکستانی وفد تہران روانہ

لاہور( آئی این پی)گوادر کیلئے ایران سے 100 میگا واٹ اضافی بجلی خریدنے کیلئے پاکستانی وفد 3 روز ہ دورے پر تہران روانہ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق ایران سے اس اضافی 100 میگا واٹ بجلی کے حصول کا مقصد گوادر کو زیادہ سے زیادہ بجلی فراہم کرنا ہے۔پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ایران جانے… Continue 23reading 100میگا واٹ بجلی کی خریداری کیلئے پاکستانی وفد تہران روانہ

وزارت پیٹرولیم کا روسی خام تیل کے ٹیسٹ کار گوز منگوانے کا فیصلہ

datetime 11  مارچ‬‮  2023

وزارت پیٹرولیم کا روسی خام تیل کے ٹیسٹ کار گوز منگوانے کا فیصلہ

اسلام آ باد(نیوز ایجنسی ) وزارت پیٹرولیم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑی خوشخبری سنادی۔تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم نے روسی خام تیل کے ٹیسٹ کارگوز منگوانے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت پیٹرولیم کے حکام کا کہنا ہے کہ روسی خام تیل یورال اور سوکالز کا ایک ایک کارگو منگوایا جائے گا۔ پاکستان میں روسی… Continue 23reading وزارت پیٹرولیم کا روسی خام تیل کے ٹیسٹ کار گوز منگوانے کا فیصلہ

پیمرا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام پر 2 ہفتوں کے لئے پابندی عائدکردی

datetime 11  مارچ‬‮  2023

پیمرا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام پر 2 ہفتوں کے لئے پابندی عائدکردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیمرا نے GNN کے پروگرام “لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود” پر دو ہفتوں کیلئے پابندی عائد کردی۔ ڈاکٹر شاہد مسعو د نے اپنے پروگرام جو کہ مؤرخہ 16فروری 2023؁ء کو نشر ہوا میں ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے سندھ گورنمنٹ کی جانب سے دی گئی امداد کے حوالے سے جھوٹا مواد نشر کرتے… Continue 23reading پیمرا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام پر 2 ہفتوں کے لئے پابندی عائدکردی

ناصرہ سکول کراچی میں اسرائیلی جھنڈا لہرا دیا گیا

datetime 11  مارچ‬‮  2023

ناصرہ سکول کراچی میں اسرائیلی جھنڈا لہرا دیا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالخلافہ  کراچی  میں ناصرہ اسکول کی ایک تقریب میں طلبہ کی جانب سے اسرائیلی جھنڈا لہرانے کے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے قطار میں طلبہ کھڑے ہیں جن کے ہاتھوں میں مختلف ممالک کے جھنڈے ہیں جب کہ قطار میں کھڑا طالبعلم اسرائیلی جھنڈا تھامے… Continue 23reading ناصرہ سکول کراچی میں اسرائیلی جھنڈا لہرا دیا گیا

ملک بھر میں بارشوں کاآغاز کب سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 11  مارچ‬‮  2023

ملک بھر میں بارشوں کاآغاز کب سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے رمضان کے آغاز سے بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اوردرجہ حرارت میں اضافے کاامکان ظاہر کیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ماہ مارچ کے آخری دنوں میں بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا… Continue 23reading ملک بھر میں بارشوں کاآغاز کب سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

1 633 634 635 636 637 638 639 640 641 642 643 7,329