پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

مشکوک ٹرانزیکشنز، ایف آئی اے نے سائرہ انور کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا

datetime 11  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مشکوک ٹرانزیکشنز پر سائرہ انور کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ایف آئی اے نوٹس میں سائرہ انور سے 14 مارچ تک مشکوک ٹرانزیکشن کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق منئی لانڈرنگ کے لیے خواتین کے اکاونٹس کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا کہ سائرہ انور سے مختلف اکاونٹس سے منتقل ہونے والی ٹرانزیکشن کا جواب طلب کیا گیا ہے۔ایف آئی اے نے خاتون کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کروڑوں کی مبینہ ٹرانزیکشن سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں۔نوٹس میں مزید کہا گیا کہ آپ کو پہلے بھی موقع دیا گیا کہ آپ مشکوک ٹرانزیکشن کے بارے میں وضاحت دیں جو آپ نہیں دے سکیں۔ایف آئی اے حکام نے سائرہ انور پر واضح کردیا کہ آپ کی جانب سے جمع کرایا گیا جواب مشکوک ٹرانزیکشنز سے مطابقت نہیں رکھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…