پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

2050 تک کینسر کے علاج کی عالمی قیمت 25 ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائیگی ، رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

datetime 10  مارچ‬‮  2023

2050 تک کینسر کے علاج کی عالمی قیمت 25 ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائیگی ، رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

مکوآنہ ( این این آئی )کینسر کا علاج دنیا میں مہنگا ترین علاج سمجھا جاتا ہے، ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر عالمی سطح پر مختلف اقسام کے کینسر کی موجودہ شرح جاری رہی تو 2050 ء تک اس کے علاج پر 25 ٹریلین ڈالر کی رقم صرف ہوگی۔ ایک رپورٹ… Continue 23reading 2050 تک کینسر کے علاج کی عالمی قیمت 25 ٹریلین ڈالر تک پہنچ جائیگی ، رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

ایف آئی آر کیلئے درخواست ٹینشن میں لکھی، کسی نے اغواء کیا نہ پولیس نے تھریٹ کیا، والد بلال

datetime 10  مارچ‬‮  2023

ایف آئی آر کیلئے درخواست ٹینشن میں لکھی، کسی نے اغواء کیا نہ پولیس نے تھریٹ کیا، والد بلال

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ دنوں جاں بحق ہونے والے کارکن بلال کے والد لیاقت علی نے کہا ہے کہ ایف آئی آر کے لئے درخواست ٹینشن میں لکھی تھی، مجھے کسی نے اغواء کیا نہ پولیس نے تھریٹ کیا۔میڈیا سے گفتگو میں لیاقت علی کا کہنا تھاکہ عینی شاہد… Continue 23reading ایف آئی آر کیلئے درخواست ٹینشن میں لکھی، کسی نے اغواء کیا نہ پولیس نے تھریٹ کیا، والد بلال

اقوام متحدہ نے پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2023

اقوام متحدہ نے پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

نیو یارک (این این آئی) اقوام متحدہ نے پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ لاہور واقعہ کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں اور جاں بحق اور زخمیوں کو مکمل طور پر انصاف ملنا چاہئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق روزانہ کی پریس بریفنگ میں سیکرٹری جنرل کے ڈپٹی… Continue 23reading اقوام متحدہ نے پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

ن لیگ کا الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے خلاف ایک اور وار

datetime 10  مارچ‬‮  2023

ن لیگ کا الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے خلاف ایک اور وار

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کی درخواست دائر کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں شاہنواز رانجھا اور طارق فضل چوہدری پر مشتمل لیگی وفد نے الیکشن کمیشن کو تحریک انصاف کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کی تحریری… Continue 23reading ن لیگ کا الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے خلاف ایک اور وار

سرکاری دفاتر میں منرل واٹر کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2023

سرکاری دفاتر میں منرل واٹر کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری دفاتر میں منرل واٹر کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے پابندی سے متعلق سرکلر تمام سرکاری دفاتر کوجاری کر دیا ہے۔خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری دفاتر میں منرل واٹر کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ آئندہ دفاتر اور میٹنگز کے لیے کوئی ڈیمانڈ منظور نہیں… Continue 23reading سرکاری دفاتر میں منرل واٹر کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

فروری میں اوورسیز پاکستانیوں نے دو ارب ڈالر ملک بھیجے

datetime 10  مارچ‬‮  2023

فروری میں اوورسیز پاکستانیوں نے دو ارب ڈالر ملک بھیجے

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک کے مطابق فروری کے ترسیلات رواں سال جنوری سے4.9 فیصد زائد رہیں جبکہ جنوری میں ورکرز ترسیلات 1 ارب 89 کروڑ ڈالر تھیں۔فروری میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 45 کروڑ 46 لاکھ ڈالر بھیجے۔عرب امارات سے 32 کروڑ 40 لاکھ اور برطانیہ سے 31.70 کروڑ ڈالر کی… Continue 23reading فروری میں اوورسیز پاکستانیوں نے دو ارب ڈالر ملک بھیجے

پاکستان بار کونسل نے بھی جسٹس مظاہر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2023

پاکستان بار کونسل نے بھی جسٹس مظاہر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان بارکونسل کی جانب سے بھی سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان بارکونسل کی جانب سے بھی سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیاگیا ہے ۔شکایت پاکستان کونسل… Continue 23reading پاکستان بار کونسل نے بھی جسٹس مظاہر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا

کرسٹیانو رونالڈو نے شکست کا غصہ پانی کی بوتلوں پر نکال دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2023

کرسٹیانو رونالڈو نے شکست کا غصہ پانی کی بوتلوں پر نکال دیا

ریاض ( این این آئی) سعودی عرب کی فٹبال لیگ کے میچ کے اختتام پر کرسٹیانو رونالڈو شدید ناراض اور غصے میں دکھائی دیئے ۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعرات کو فٹبال لیگ میں رونالڈو کی ٹیم النصر اور ال اتحاد کے درمیان میچ کھیلا گیا۔میچ کے اختتام پر ایک صفر سے شکست کے بعد… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو نے شکست کا غصہ پانی کی بوتلوں پر نکال دیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے پی میں انتخابات کیلئے 3لاکھ اضافی نفری مانگ لی

datetime 10  مارچ‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے پی میں انتخابات کیلئے 3لاکھ اضافی نفری مانگ لی

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا نے انتخابات کیلئے ساڑھے 3لاکھ اضافی نفری مانگ لی۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدرات پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں احساس اداروں کے حکام بھی شریک ہوئے، الیکشن کمیشن نے اداروں… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پنجاب کے پی میں انتخابات کیلئے 3لاکھ اضافی نفری مانگ لی

1 636 637 638 639 640 641 642 643 644 645 646 7,329