چند پرفارمنسز پر آسمان پر نہ چڑھائیں، بابراعظم کا نوجوان پلیئرزکے قدم زمین پر رہنے دینے کا مشورہ
لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے شائقین کو نوجوان کرکٹرزکے قدم زمین پر رہنے دینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ چند پرفارمنسز پر کسی نئے کھلاڑی کو آسمان پر نہیں چڑھانا چاہیے،انہیں مستقل مزاجی سے پرفارم کرنے دیں،صائم ایوب دن بہ دن اپنے کھیل کو نکھارتے جارہے ہیں، ان… Continue 23reading چند پرفارمنسز پر آسمان پر نہ چڑھائیں، بابراعظم کا نوجوان پلیئرزکے قدم زمین پر رہنے دینے کا مشورہ