جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

علی بلال کے والد کو جنازے کے بعد اغواء کر لیا گیا، بڑا دعویٰ

datetime 10  مارچ‬‮  2023 |

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے لاہور میں ریلی کے دوران جاں بحق ہونے والے کارکن علی بلال کے والد سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔سوشل میڈیا پر فواد چوہدری نے لکھا کہ انصاف وکلاء ونگ کے مطابق علی بلال شہید کے والد کو جمعرات کو جنازے کے بعد اغواء کر لیا گیا ہے۔فواد چوہدری نے لکھا کہ علی بلال کے والد اور خاندان کے لوگ پولیس کی حراست میں ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے لکھا کہ اب وہی ہوگا جو ہوتا ہے کہ پولیس کی حراست سے ایک ویڈیو آئے گی کہ ہم نے محسن نقوی اور پولیس کو معاف کیا لیکن یہ ملک ان کو معاف نہیں کرے گا۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے لاہور میں جس دن ریلی نکالی تھی اس دن ایک کارکن جاں بحق ہوگیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…