پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

datetime 10  مارچ‬‮  2023

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آخری کاروباری روز کے دوران انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔تفصیلات کے مطابق آج جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں2 روپے 80 پیسے کمی سامنے آئی ہے ۔ جس کے بعد ڈالر کی قیمت 279 روپے… Continue 23reading انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

گوجرانوالا میں اٹلی پلٹ نوجوان کی شادی میں ڈالرز اور موبائل نچھاور

datetime 10  مارچ‬‮  2023

گوجرانوالا میں اٹلی پلٹ نوجوان کی شادی میں ڈالرز اور موبائل نچھاور

گجرانوالا(مانیٹرنگ ڈیسک )اٹلی پلٹ نوجوان کی شادی میں دوستوں اور رشتے داروں نے ڈالرز کی برسات کردی۔گوجرانوالہ میں اٹلی پلٹ نوجوان گلفام کی شادی میں دلہا کے دوست اور عزیزوں نے ڈالر سمیت غیر ملکی اور پاکستانی روپے نچھاور کیے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق علاوہ ازیں دلہا کے دوستوں نے باراتیوں اور لوگوں… Continue 23reading گوجرانوالا میں اٹلی پلٹ نوجوان کی شادی میں ڈالرز اور موبائل نچھاور

آرمی چیف سے ملاقات، پی ٹی آئی کے اعتراض پر کاروباری شخصیات کا مؤقف سامنے آگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2023

آرمی چیف سے ملاقات، پی ٹی آئی کے اعتراض پر کاروباری شخصیات کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف سے ملاقات پر پی ٹی آئی کے اعتراض کے بعد جنرل عاصم منیر سے ملاقات کرنے والی کاروباری شخصیات کا مؤقف بھی سامنے آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق آرمی چیف سے ملاقات کرنے والی کاروباری شخصیات کا کہنا ہے کہ معاشی معاملات میں آرمی چیف کی مداخلت… Continue 23reading آرمی چیف سے ملاقات، پی ٹی آئی کے اعتراض پر کاروباری شخصیات کا مؤقف سامنے آگیا

شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب

datetime 10  مارچ‬‮  2023

شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) نیشنل پیپلز کانگریس (چینی پارلیمنٹ) نے متفقہ طور پر شی جن پنگ کو مسلسل تیسری بار چین کے صدر منتخب کر لیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شی جن پنگ تیسری بار 5 سال کے لیے چین کے صدر منتخب ہوگئے ہیں جس کے ساتھ ہی وہ ماؤزے… Continue 23reading شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب

امارات میں رمضان کی آمد پر 10 ہزار سے زائد اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت کا اعلان

datetime 10  مارچ‬‮  2023

امارات میں رمضان کی آمد پر 10 ہزار سے زائد اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت کا اعلان

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات میں رمضان سے 2 ہفتہ قبل ہی شہریوں کے لیے بڑی بچت کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سپر مارکیٹس کی جانب سے کھانے پینے اور دیگر ضروری اشیا پر 75 فیصد تک رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے حوالے سے… Continue 23reading امارات میں رمضان کی آمد پر 10 ہزار سے زائد اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت کا اعلان

سینئر صحافی طاہر نجمی انتقال کر گئے

datetime 10  مارچ‬‮  2023

سینئر صحافی طاہر نجمی انتقال کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)سینئر صحافی طاہر نجمی کراچی میں انتقال کر گئے،سینئر صحافی طاہر نجمی کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔تفصیلات کے مطابق طاہر نجمی مرحوم روزنامہ ایکسپریس کے ایڈیٹر اور کراچی پریس کلب کے سینئر رکن تھے۔اہل خانہ کے مطابق مرحوم طاہر نجمی کی نمازِ جنازہ آج… Continue 23reading سینئر صحافی طاہر نجمی انتقال کر گئے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں

datetime 10  مارچ‬‮  2023

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کساد بازاری کے خدشات کے پیشِ نظرعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔جیو نیوز کے مطابق جمعرات کو عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تقریباً ایک فیصد کم ہو کر دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئیں۔برطانوی خبر رساں ایجنسی (رائٹرز)… Continue 23reading عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں

ایک عورت کے روپ میں پیدا ہونا رحمت ہے، سشمیتا سین

datetime 10  مارچ‬‮  2023

ایک عورت کے روپ میں پیدا ہونا رحمت ہے، سشمیتا سین

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے کہا ہے کہ ایک عورت کے روپ میں پیدا ہونا رحمت ہے جس کیلئے میں ہر روز خدا کا شکر ادا کرتی ہوں۔سشمیتا سین نے انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ایک عورت کے روپ میں پیدا ہونا رحمت… Continue 23reading ایک عورت کے روپ میں پیدا ہونا رحمت ہے، سشمیتا سین

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن جاری، مزید 3دہشت گرد ہلاک

datetime 10  مارچ‬‮  2023

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن جاری، مزید 3دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد(این این آئی)آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں8مارچ سے جاری کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن گزشتہ روز سے جاری ہے،8مارچ کو6دہشت گرد ہلاک… Continue 23reading سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن جاری، مزید 3دہشت گرد ہلاک

1 643 644 645 646 647 648 649 650 651 652 653 7,329