منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئی ایم ایف فنڈنگ کی راہ کھولنے کیلئے پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہوں گے، امریکہ

datetime 9  مارچ‬‮  2023

آئی ایم ایف فنڈنگ کی راہ کھولنے کیلئے پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہوں گے، امریکہ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف فنڈنگ کی راہ کھولنے کیلئے بلآخر پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہوں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ آئی ایم ایف کے ساتھ کام جاری رکھے… Continue 23reading آئی ایم ایف فنڈنگ کی راہ کھولنے کیلئے پاکستان کو ہی فیصلے کرنا ہوں گے، امریکہ

یہ انتخابات نہیں کرانا چاہتے، بڑے ناموں کو قتل،دھماکے کرائیں گے، عمران خان

datetime 9  مارچ‬‮  2023

یہ انتخابات نہیں کرانا چاہتے، بڑے ناموں کو قتل،دھماکے کرائیں گے، عمران خان

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ انتخابات نہیں کرانا چاہتے ہیں،یہ لوگوں کو قتل کرائیں گے بڑے ناموں کو قتل کرائیں گے،دھماکے کرائیں گے، یہ مافیا عدلیہ میں پھوٹ ڈالنا اور تقسیم کرنا چاہتا ہے، اس وقت عدلیہ کے اتحاد کی ضرورت ہے،یہ مجھے ہٹائیں گے… Continue 23reading یہ انتخابات نہیں کرانا چاہتے، بڑے ناموں کو قتل،دھماکے کرائیں گے، عمران خان

شاندار باؤلنگ، قلندرز نے یونائیٹڈ کو قابو کر لیا

datetime 9  مارچ‬‮  2023

شاندار باؤلنگ، قلندرز نے یونائیٹڈ کو قابو کر لیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل ایڈیشن 8 کے چھبیسویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز کی جانب سے عبداللہ شفیق 1، کامران غلام 41، فخر زمان 115، سیم بلنگز 32، ڈیوڈ ویسے 6 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ سکندر… Continue 23reading شاندار باؤلنگ، قلندرز نے یونائیٹڈ کو قابو کر لیا

پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات،25 ارب روپے خرچ ہوں گے، الیکشن کمیشن سے نظرثانی کی درخواست

datetime 9  مارچ‬‮  2023

پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات،25 ارب روپے خرچ ہوں گے، الیکشن کمیشن سے نظرثانی کی درخواست

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے سیکرٹری خزانہ کو آگاہ کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات پر 25ارب روپے خرچ ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس… Continue 23reading پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات،25 ارب روپے خرچ ہوں گے، الیکشن کمیشن سے نظرثانی کی درخواست

جیسن روئے نے پشاور زلمی کیخلاف ریکارڈ ساز اننگز کو اپنی پسندیدہ اننگز قرار دیدیا

datetime 9  مارچ‬‮  2023

جیسن روئے نے پشاور زلمی کیخلاف ریکارڈ ساز اننگز کو اپنی پسندیدہ اننگز قرار دیدیا

راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ)کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر جیسن روئے نے گزشتہ روز پشاور زلمی کے خلاف اپنی ریکارڈ ساز اننگز کو اپنے کیریئر کی پسندیدہ اننگز قرار دیدیا۔پی ایس ایل کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کی جانب سے… Continue 23reading جیسن روئے نے پشاور زلمی کیخلاف ریکارڈ ساز اننگز کو اپنی پسندیدہ اننگز قرار دیدیا

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی موت کا کیوں بتایا، ایم ایس سروسز ہسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی موت کا کیوں بتایا، ایم ایس سروسز ہسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے کارکن علی بلال کی موت کا بتانے پر ایم ایس سروسز ہسپتال کو عہدے سے ہٹا دیاگیا، نیو نیوز کے مطابق سروسز ہسپتال ڈاکٹر مختار نے علی بلال کو ڈیڈ ریسیو قرار دیا تھا، نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی کارکن… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی موت کا کیوں بتایا، ایم ایس سروسز ہسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2023

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ذخائر میں تین مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں 48.61 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہواہے۔ تین مارچ کو مجموعی ذخائر 9 ارب 75 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہے، سٹیٹ بینک کے ذخائر 48.69 کروڑ… Continue 23reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خوشخبری سنا دی

datetime 9  مارچ‬‮  2023

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحق ڈار نے تمام سیاسی جماعتوں کو میثاق معیشت کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کریگا، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کیساتھ چند دنوں میں معاہدہ ہوجائیگا،پچھلی حکومت کی وجہ سے عالمی اداروں اور پاکستان کے درمیان اعتماد کا فقدان… Continue 23reading وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خوشخبری سنا دی

حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی

datetime 9  مارچ‬‮  2023

حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنیکی اجازت دے دی ہے۔ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایاکہ وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنیکی اجازت دی ہے۔وزیر دفاع خوجہ آصف نے اپنی ٹوئٹ میں اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ نے… Continue 23reading حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی

1 646 647 648 649 650 651 652 653 654 655 656 7,329