لباس پر گھٹیا تبصرے، آسٹریلوی اینکر کو غصہ آگیا
کینبرا(این این آئی )خواتین کے لباس پر گھٹیا تبصروں پر آسٹریلوی نیوز اینکر غصہ ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیوز ویب سائٹس کے بے ہودہ گفتگو کو دوبارہ شائع کرنے پر آسٹریلوی نشریاتی ادارے کی میزبان لیزا ملر نے بھرپور احتجاج کیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں لیزا ملر نے کہا کہ میں نے کیا پہن… Continue 23reading لباس پر گھٹیا تبصرے، آسٹریلوی اینکر کو غصہ آگیا