لاہور (آئی این پی ) سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب و سابق چیئرمین شکایات سیل پنجاب زبیر احمد خان نیازی کو مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ اغوا کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے، سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب زبیر احمد خان نیازی کو قاسم مارکیٹ گلنار کالونی سے اغوا کیا گیا، فوٹیج میں مسلح نامعلوم افراد کو اغوا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ مسلح نامعلوم افراد 2 گاڑیوں اور پانچ موٹر سائیکلوں پر آئے، 11 افراد مسلح تھے، گھر کے باہر سے اغوا کیا گیا۔ دوسری جانب ریس کورس پولیس کا کہنا ہے کہ زبیر احمد خان نیازی کے اغوا کی درخواست موصول ہو گئی ہے، قانون کے مطابق کارروائی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے سابق مشیر گھر کے باہر سے اغواء
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا



















































