پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد

datetime 9  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔حکام کے مطابق لگژری آئٹمز پر سیلز ٹیکس بڑھانے سے ایف بی آر کو چار ماہ میں 15 ارب روپے کی آمدن ہو گی۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق امپورٹڈ الیکٹرونکس آئٹمز، خواتین کے لیے امپورٹڈ میک اپ کے سامان پر سیلز ٹیکس 25 فیصد ہو گیا، امپورٹڈ لپ اسٹک، فیس پائوڈر، بالوں کے لیے رولر اور ڈرائرز پر بھی سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد ہو گئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پالتو جانوروں کی امپورٹڈ خوراک، امپورٹڈ برانڈڈ شوز، خواتین کے لیے امپورٹڈ برانڈ کے پرس، امپورٹڈ شیمپو، صابن اور لوشن پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کر دی گئی۔امپورٹڈ برانڈ ہیڈ فونز، آئی پوڈ اور اسپیکرز، امپورٹڈ دراوزوں اور کھڑکیوں پر سیلز ٹیکس 25 فیصد ہوگیا، امپورٹڈ لگڑری برتن، امپورٹڈ باتھ فٹنگز پر بھی سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد کر دی گئی۔ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق امپورٹڈ ٹائلز، سینٹری سامان، امپورٹڈ فانونس اور فینسی لائٹس پر بھی سیلزٹیکس 25 فیصد کردیا گیا، امپورٹڈ اور مقامی تیار ہونے والی 1400 سی سی گاڑیوں پر بھی سیلز ٹیکس 25 فیصد کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…