پی آئی اے کا سعودی عرب کے ایک اور شہر کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان
کراچی(آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن میں وسعت کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی اے نے سعودی عرب کے ایک اور شہر القسیم کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی لاہور سے القسیم شہر کیلئے پہلی پرواز 29 مارچ کو… Continue 23reading پی آئی اے کا سعودی عرب کے ایک اور شہر کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان