جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

لباس پر گھٹیا تبصرے، آسٹریلوی اینکر کو غصہ آگیا

datetime 9  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینبرا(این این آئی )خواتین کے لباس پر گھٹیا تبصروں پر آسٹریلوی نیوز اینکر غصہ ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیوز ویب سائٹس کے بے ہودہ گفتگو کو دوبارہ شائع کرنے پر آسٹریلوی نشریاتی ادارے کی میزبان لیزا ملر نے بھرپور احتجاج کیا۔ اپنے ویڈیو پیغام میں لیزا ملر نے کہا کہ میں نے کیا پہن رکھا ہے، سوشل میڈیا پر گھٹیا تبصرے اور انتہائی واہیات، بے ہودہ گفتگو کی گئی جو میں دہرا بھی نہیں سکتی۔انہوں نے کہا کہ نیوز ویب سائٹس نے میری تصاویر کو ان ہی نفرت انگیز تبصروں کے ساتھ دوبارہ شائع کیا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ان کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔خاتون اینکر نے کہا کہ خواتین کے عالمی دن پر مسائل کا نہیں، حل کا حصہ بنیں، نفرت انگیز تبصرے کرنے کے بجائے ان کا ساتھ دیں، دنیا کو تمام انسانوں کے لیے یکساں طور پر ایک مثبت جگہ بنائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…