عدالت کا فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ آگیا
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سینئر نائب صدر تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے اعلی عدلیہ کے ججز کے خلاف پریس کانفرنس کرنے کے معاملے پر درخواست کی سماعت کی۔تحریک… Continue 23reading عدالت کا فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ آگیا