حکومت پاکستان کی درخواست پر سعودی حکومت نے حج اخراجات میں کمی کر دی
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2023کی منظوری دیدی ہے جبکہ حج درخواستوں کی وصولی 16مارچ سے شروع ہوگی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ حج پالیسی 2023میں مفت حج کی کوئی گنجائش نہیں ہے پاکستانی عازمین… Continue 23reading حکومت پاکستان کی درخواست پر سعودی حکومت نے حج اخراجات میں کمی کر دی