اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی نژاد آسٹریلوی عثمان خواجہ نے انڈیا کیخلاف نئی تاریخ رقم کر دی ۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں کھیلی جانی والی ٹیسٹ سیریز میں چوتھے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سنچری سکور کی ، وہ ابھی تک کریز پر موجود ہیں اور ایک سو 60رنز کی ناقابل شکست کھیل رہے ہیں ۔اس سے یہ اعزاز پاکستانی سابق بلے باز سعید انور اور شاہد آفریدی کے پاس انہوں نے بھارت کے ہوم گرائونڈ پر ہوم سنچریاں بنا رکھی تھیں ۔